سندھ سیلزٹیکس رولزکیخلاف کنٹونمنٹ بورڈزکی اپیلوں کی سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ سیلز ٹیکس رولز کے خلاف کنٹونمنٹ بورڈز کی اپیلوں کی سماعت ہوئی-عدالت نے معاملہ مزید سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو ارسال کردیا-ہم اس درخواست پر نوٹس نہیں جاری کریں گے، یہ ریگولر بینچ ہے-سندھ ہائی کورٹ میں بھی اس درخواست کی سماعت آئینی بینچ نے کی تھی-کمپنی سروس چارجز لیتی ہے، پیسہ تو پھر بھی عوام سے وصول کی جاتی ہے-

اگر پہلے سو روپے وصول کررہے تھے، ٹیکس بڑھنے کے بعد ایک سو پینتیس وصول کریں گے-اسلام آباد اور پنجاب میں بھی کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکس وصول کرتے ہیں، کیا سندھ حکومت کنٹونمنت بورڈ سے ٹیکس وصول نا کرے-پیسہ عوام سے ہی لیا جانا ہے، ہم غلط کام نہیں کریں گے-کنٹونمنٹ بورڈ نے سندھ سیلز ٹیکس رولز 2014 کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا-سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست مسترد کردی تھی-

اپنا تبصرہ بھیجیں