کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پلاٹ نمبر:- R-55 11c- نارتھ کراچی ٹاؤن پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے رہائشی پلاٹ پر غیر قانونی طریقے سے غیر قانونی بینک کی تعمیر کا کام تقریبا رات دن میں بلڈر کی جانب سے مکمل کر دیا گیا
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے کرپٹ آفیسرز نے رمضان المبارک میں اپنے روزوں اور عید کو کامیاب بناتے ہوئے بھاری رشوت وصول کی اور علاقہ مکینوں کی درخواستوں کی ردی کی ٹوکری کی نذر کر دیا


