کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جی ڈی اے رہنماء غلام مرتضیٰ جتوئی کو گرفتاری کا خوف ہونے لگا-غلام مرتضیٰ جتوئی نے حفاظتی ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا-پولیس کی جانب سے مورو میں درج مقدمات میں غلام مرتضیٰ جتوئی کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے-