کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پھل فروش سے بدتمیزی کرنے والے معطل اہلکار کو انکوائری کے بعد ڈسمس فرام سروس کردیا
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے ابتدائی طور پر پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دیا تھا
بعد انکوائری ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے پولیس اہلکار کو ڈسمس فرام سروس کردیا


