کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈیفنس کے پارک کی جگہ کو کمرشل استعمال کرنےخلاف درخواست دائر-دو رکنی بینچ نےحکم امتناعی جاری کردیا-پارک کی جگہ نہ کوئی تعمیر کی جائے نہ کمرشل ایکٹویٹی ہونی چاہیے، سپریم کورٹ کے مطابق راحت پارک کی جگہ نجی کالج انتظامیہ کمرشل ایکٹویٹی کررہی ہے-واک کیلئے آنے والے افراد سے فیس وصول کی جارہی ہے-مسجد انتظامیہ کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے ایک بینچ نے اسٹے دیا-دوسرے بینچ نے اسٹے ختم کردیا، اس کے بعد کمرشل تعمیرات شروع ہوگئی-


