ڈیفنس خیابان اتحاد میں بہن کے سامنے نوجوان پر تشش کرنے کا کیس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈیفنس خیابان اتحاد میں بہن کےسامنےنوجوان پر تشدد کرنے کا کیس-گرفتار ملزم سلمان فاروقی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی- متاثرہ نوجوان بھی سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوا-عدالت نے درخواست پر پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس جاری کردیے-عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت 16جون تک ملتوی کردی-تمام دفعات قابل ضمانت ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں