کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلستان جوہر پولیس مقابلہ ہوا،گلستان جوہر بلاک A میں ڈکیت ملزمان اور پولیس پارٹی میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی نتیجے میں دو ڈکیت مہران اور جہانگیر پولیس سے فائرنگ میں مارے گئے ، مزمل نامی 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتارہوگیا-ملزمان سے 3 پستول ، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد کرلی-
53


