40

دوموٹرسائیکل لفٹرگرفتار،موٹرسائیکل برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کی کاروائی موٹرسائیکل لفٹرمطلوب ملزمان تھانہ جیکسن کی حدود سے گرفتارکرلیا-واضح رہے کہ گرفتار ملزمان بنام فرحان ابراہیم ولد عبدالغفور اور عارف جمیل ولد جمیل اسلم کے قبضے سے بوقت گرفتاری موٹر سائیکل نمبری KNQ.0320 میکر یونیک ماڈل 2020 برآمد کرلئے-

موٹر سائیکل نمبری بالہ تھانہ ہذا کے مقدمہ الزام نمبر139/25 بجرم دفعہ381-A، تھانہ ساحل سے سرقہ شدہ ہے۔ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن انسپکٹر ایاز خان نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت گرفتار کیا۔ملزمان بالہ کو تھانہ ساحل پولیس کے حوالے کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں