کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایم ڈی واٹر بورڈ نے کرپشن کے الزامات کے بعد بالاخر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، جس سے واٹر کارپوریشن میں نئے ایم ڈی واٹر کارپوریشن کی راہ ہموار ہوگئی
ایم ڈی واٹر کارپوریشن سید صلاح الدین کی استعفٰی کے بعد ایم ڈی کی دوڑ میں تین افسران شامل
ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے ناموں کی سمری وزیر اعلیٰ سندھ کو بھیج دی گئی
ایم ڈی واٹر کارپوریشن کی دوڑ میں پروجیکٹ ڈائریکٹر عثمان معظم، سابق ڈپٹی کمشنر سینٹرل فواد غفار سومرو، ڈی سی ویسٹ احمد علی صدیقی شامل
سابق ایم ڈی واٹر کارپوریشن صلاح الدین نے باقاعدہ استعفٰی چیئرمین کو بھیج دیا
واضح رہے اینٹی کرپشن کی انکوائری کے باعث 15 روز کے لیے صلاح الدین کو ایم ڈی واٹر کارپوریشن کی سیٹ سے ہٹا یا گیا تھا


