کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایئرپورٹ کے اطراف میں موبائل ٹاور کی تنصیب کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی-عدالت نے موبائل ٹاور کی تنصیب کےخلاف اپیل مسترد کردی گئی-عدالت کا درخواست گزار پر برہمی کا اظہارکیا ہے-ایوی ایشن اور دیگر اتھارٹیز کے مطابق موبائل ٹاور بین الاقوامی ایوی ایشن معیار کے مطابق بنے ہیں-ذمہ داروں کے مشاہدے کے مطابق ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہازوں کو کوئی خطرہ نہیں-جب اتھارٹیز کہہ رہی ہیں کہ موبائل ٹاور کی تنصیب سے کوئی خطرہ نہیں تو سپریم کورٹ کیسے مداخلت کرسکتی ہے-
کچھ عرصہ پہلے پی آئی اے کا جہاز رہائشی آبادی پر گر گیا تھا جس میں سو سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے-فلائٹ پی کے 8303 کو حادثہ آبادی کی وجہ سے نہیں ہوا تھا-جس گھر سے جہاز ٹکرایا وہ اونچا نہیں تھا-


