کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سانحہ چکرا گوٹھ پولیس وین حملہ اور پولیس اہلکاروں کے قتل کا کیس-ایم کیو ایم لندن کے رئیس مما اور دیگر 13 ملزم عدالت میں پیش ہوگئے-ہائی پروفائل کیس کا فیصلہ ایک بارپھرمؤخرہوگیا- عدالت نےکیس کی سماعت 25جون تک ملتوی کردی- ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد نہیں ہیں-ملزم رئیس مما کو دوران سماعت کسی نے شناخت نہیں کیا-ملزمان کو مقدمہ سے بری کیا جائے-ملزم رئیس مما نے 2011 میں اپنےدیگرساتھیوں کےہمراہ چکرا گوٹھ میں پولیس وین پر حملہ کیا-
فائرنگ سے ریزرو پولیس کے 3 اہلکار جاں بحق اور اہلکار سمیت 27 افراد زخمی ہوئےتھے-مقدمہ میں رئیس مما، عمران لمبا سمیت 13 ملزم گرفتار ہیں-ملزمان کے خلاف 2011 میں زمان ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا-


