53کروڑکے بینک فراڈ کا کیس،دوملزمان کی ضمانت مسترد کردی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)53کروڑکےبینک فراڈ کا کیس،عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا-عدالت نےاداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت منظور کرلی- دوملزمان امتیاز اور فیصل کی عبوری ضمانت مستردکردی-عدالتی فیصلےکےفوری بعدملزم فرار ہوگئے-دوراں سماعت ایف اے افسران موجود نہیں تھے-

ایف آئی اے کی عدم موجودگی کاملزموں نے فائدہ اٹھایا اور فرار ہوگئے۔مقدمےکے مرکزی ملزم اداکارہ نادیہ ےشوہر عاطف خان پہلے ہی جیل میں ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں