پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء عاطف خان کو 26 جون تک حفاظتی ضمانت دیدی، کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا-اسلام آباد میں عاطف خان کے خلاف تین ایف آئی آر اور نیب میں ایک شکایت درج ہیں، خیبرپختونخوا حکومت کی رپورٹ ابھی تک نہیں آئی-آخری موقع دیتے ہیں-


