ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کیس،سلمان فاروقی نے ضمانت کیلئے کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کیس-ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی نے ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا-ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے 5 جون کو ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی-

ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس ارشد حسین کی سربراہی میں سنگل بینچ کرے گا-ملزمان پر ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد دھمکیاں دینے اور عورت کی تذلیل کے الزامات ہیں-ملزمان کے خلاف عینی شاہد کی مدعیت میں گذری تھانے میں مقدمہ درج ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں