اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) جعفر ایکسپریس حملہ میں ریاست کے خلاف مہم چلانے والے 19 ہزار سوشل میڈیا اکاونٹس ٹریس کرکے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز شروع کر دیا گیا
ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کی گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
گزشتہ دنوں دہشتگردوں کی جانب سے جعفر ایکسپریس کو ہائی جیک کرنے پر تحریک انصاف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے راء، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو سپورٹ کیا گیا تھا


