لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)آرٹیفیشل جیولری کو قیمتی طلائی زیورات بنا کر فروخت کرنے والے میاں بیوی گرفتار۔ملزمان گلی محلوں میں کان و ناک چھیدنے کے بہانے خواتین سے نوسر بازی کرکے رفو چکر ہو جاتے تھے۔ڈولفن ٹیم نے 15 کال کی اطلاع پر جمیل ٹاؤن پہنچ گئی۔ڈولفن ٹیم نےحلیہ کی بابت ملزمان کوملحقہ گلیوں سےگرفتار کیا۔کالرہ نےموقع پرپہنچ کر ملزمان کی نشاندہی کر دی۔گرفتار سویرا، حارث کارروائی کیلئے تھانہ سبزہ زار کے حوالے۔ڈولفن سکواڈ لاہور اپنی خوشیوں کو قربان کر کے آپ کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔
41


