کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بلدیہ ٹاؤن میں ملزمان کا پولیس اہلکاروں پر تشدد کا معاملہ،پولیس نے واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا-نشے میں دهت ملزمان راہگیر لڑکی کو ہراساں کیا-اہل محلہ نے مددگار پولیس کو واقعے کی اطلاع دی-مددگار پولیس کے اہلکار اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے-اہلکاروں نے ملزمان کو حراست میں لینے کی کوشش کی-شراب کے نشے میں دهت ملزمان نے اہلکاروں پر تشدد کیا-واقعے میں ملوث مزید ملزمان کی تلاش جاری ہے-ملزمان کیخلاف مقدمہ بھی درج کیا جا رہا ہے-
43


