32

سوتیلے باپ کی بیٹی سے زیادتی،مظفرگڑھ پولیس نے باپ کو گرفتارکرلیا

مظفرگڑھ(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ محمود کوٹ کے علاقے سوتیلے باپ کی بیٹی سے زیادتی،پولیس کی فوری کارروائی، باپ گرفتارکرلئے-تھانہ محمود کوٹ میں باپ کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا-ڈی پی او کی ہدائت پر ملزم کو عدالت سے سخت سے سخت سزا دلوائی جائیگی-

اپنا تبصرہ بھیجیں