کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ ایسٹ گلشن ڈویژن پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا فروش ملزم گرفتار۔واضح رہے کہ نیو ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد علی کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے مختلف اقسام کا غیر ملکی گٹکا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔گرفتار ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
45


