کروڈ آئل چوری کرنےکا کیس،چار ملزمان کی ضمانت منظورکرلی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کروڈ آئل چوری کرنےکا کیس عدالت نے گرفتار چار ملزمان کی ضمانت منظور کرلی-عدالت نے ملزمان کو 10،10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا-ملزمان میں عادل خان،جلال زمان،حمزہ اور اشفاق حسین شامل ہیں ،اسامہ علی گجر وکیل ملزمان-گرفتار ملزمان کےخلاف کوٹھوس ثبوت نہیں ہے-

کیس کاکوئی چشم دیدگواہ نہیں ہے-ملزماں کوجائے وقوعہ سے نہیں گھروں سےگرفتارکیاگیاہے-ملزمان نے یارمحمدگوٹھ کورنگی میں کنواں کھود رکھا تھا-

ملزمان کراچی سےمظفرگڑھ جانےوالی پائپ لائن سےتیل چوری کیا تھا-ملزموں کےخلاف 28 اپریل 2025 کو شاہ لطیف پولیس نےمقدمہ درج کیاگیا تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں