84

سی پی ایل سی کا چھاپہ حب سے مغوی برآمد، 6 کروڑ تاوان مانگا گیا تھا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سی پی ایل سی اے وی سی سی اور وفاقی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بلوچستان وندر میں کامیاب کاررواٸی میں مغوی عابد اللہ کو باحفاظت بازیاب کرالیا تین اغوا کار گرفتار,سی پی ایل سی حکام کے مطابق مغوی عابد اللہ کو 5 مارچ کو منگھوپیر کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا، اغوا کاروں نے 6 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا، مغوی کے اغوا کا مقدمہ منگھوپیر تھانے میں درج ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، کاررواٸی میں حب پولیس نے بھی بھرپور تعاون کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں