41

ایس ایس پی کورنگی کی ہدایت پر اشتہاریوں کیخلاف کارروائی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش جناب محمد قیس خان صاحب(PSP) کی ہدایت پر مفرور و اشتہاریوں کے خلاف کاروائی۔
1-تھانہ ماڈل کالونی کے مقدمہ الزام نمبر153/21 بجرم دفعہ6/9منشیات کے کیس میں کورٹ سے اشتہاری ملزم:
محمد کاشف ولد ملک محمد فیاض کو گرفتار کیا۔

2-تھانہ الفلاح کی تفتیشی ٹیم نے مقدمہ الزام نمبر 288/25 بجرم دفعہ147/149/186/353/354/506/337 میں 2 ملزمان:
محمد عدیل ولد محمد شکیل
وجاہت ولد حسین کو گرفتار کیا-

3-تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے مقدمہ الزام نمبر 673/25 بجرم دفعہ364A میں زینت دختر نور الاسلام کو بازیاب کیا اور ملزم عبدالشکور ولد بشیر احمد کو گرفتار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں