کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ ماڑی پور کی حدود میں شیر محمد ولیج سلامت جنرل اسٹور کے پاس اپنے گھر سے تیار شدہ ماوے گٹکا اور پورے ماڑی پور میں چھالیاں کی ترسیل جاری رکھے ہوئے ہے اور دوسری جانب واجا ابا جو کہ مین ماڑی پور روڈ کسٹم کالونی کے سامنے واجا ابا کولڈ میں ماؤا بیچنے لگا-ایس ایچ او نوٹوں کی چمک میں اپنے فرض کو بیج دیا-
معتدد بار نشاندہی کرانے کے باوجود ایس ایچ او کاروائی کرنے سے قاصر سیاسی دباؤ یا نوٹوں کی چمک کچھ تو دال میں کالا ہے-آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی کو نوٹس لینا چاہیے تاکہ نوجوانوں ماوا اور گٹکا جیسی لعنت سے بچایا جا سکے-


