کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتارہوگیا-ایس ایچ او نبی بخش حنیف سیال نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کی گئی-کاروائی کے دوران ایک ملزم کو حراست میں لیا گیا-
ملزم کو محمد سمیع ولد محمد سلیم کے نام سے شناخت کیا گیا-واضح رہے کہ ملزم کے قبضے سے بڑی تعداد میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمد کرلیا گیا-گرفتار ملزم کا نام آئی جی سندھ آفس سے جاری لسٹ میں شامل ہے-ایس ایچ او نبی بخش حنیف سیال نے ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے-


