کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ گلبرگ کی حدود 12 نمبر اور اسکے اعتراف میں رانا جمیل راجپوت کے ماوے کی دھوم مچ گئی-رانا جمیل نے گٹکے ماوے کی فروخت میں نۓ ریکارڈ قائم کردیے-گلبرگ تھانے کے سپاہی کو 30 ہزار روپے ہفتہ دیتا ہوں میرا کام کوئی بند نہی کروا سکتا-
62


