55

اتحاد ٹاؤن پولیس کی چار مختلف مقامات پر کارروائیاں،پانچ ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع کیماڑی تھانہ اتحادٹاؤن پولیس کی چار مختلف مقامات پر کاروائیاں۔اسٹریٹ کرائم، چوری، غیر قانونی گیس سلینڈر اور گٹکا/ماوا کی ترسیل میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار۔

پہلی کاروائی

قائم خانی چوکی انچارج شیراز احمد نے اسٹاف کے ہمراہ قائم خانی کالونی مین روڈ کے پاس ایک ملزم کو رکشہ سمیت گرفتار کیا۔ملزم کی شناخت نعمان خان ولد رستم خان کے نام سے ہوئی۔ملزم کے قبضے سے رکشہ نمبری AAC-2191 کو پولیس نے قبضہ میں لیا۔رکشہ بالا مقدمہ الزام نمبر 233/2025 بجرم دفعہ 381-A, تھانہ اتحاد ٹاؤن کی سرقہ ہے۔

دوسری کاروائی

عابدآباد چوکی پولیس نے عابدآباد قبرستان سے دورانِ گشت ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم کی شناخت عامر خان ولد دوست محمد کے نام سے ہوئی۔ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری ایک ضرب پستول غیر قانونی 30 بور بمعہ لوڈ میگزین اور موبائل فون برآمد ہوا۔

تیسری کاروائی

دوران گشت پولیس نے عید گاہ موڑ اتحاد ٹاؤن سے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ملزمان کی شناخت عاشق نور ولد سرفراز خان اور عمران ولد محرالدین کے ناموں سے ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں