کراچی(ایچ آراین دبلیو)گذشتہ رات ملیر جیل سے فرار ہونے والا قیدی نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کے ہاتھوں گرفتارہوگیا-گرفتار ملزم نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سمیت ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل میں تھا-ملزم کے فرار ہونے کی اطلاع پر نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے فرار قیدی کو گرفتار کر لیا-
تھانہ نیو کراچی اانڈسٹریل کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ملیر جیل سے گزشتہ رات فرار قیدی کی شناخت مقصود یامین کے نام سے ہوئی
ملزم تھانہ ہذا کے مقدمہ الزام نمبر 255/2024
بجرم دفعہ 147/148/354/397/506B
مقدمہ الزام نمبر 124/20 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ Nkia
مقدمہ الزام نمبر 74/25
بجرم دفعہ 4/8(1) تھانہ NKIA
مقدمہ الزام نمبر 40/21 بجرم دفعہ 23(1)A تھانہ FB اریا
مقدمہ الزام نمبر 263/23 بجرم دفعہ 9(1)3 (A) تھانہ گبول میں گرفتار ہوا تھا


