کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کا خفیہ اطلاع پر کیبل مارکیٹ روڈ کباڑ مارکیٹ جہان آباد میں کاروائی۔تھانہ پاک کالونی کےعلاقےمیں مخبر خاص کی اطلاع پر جہان آباد کیبل مارکیٹ روڈ پر ایک موٹر سائیکل پر سوار تین مشتبہ اشخاص کو روکنے کا اشارہ کیا۔
ملزمان نےپولیس کودیکھ کربھاگنے کی کوشش کی۔پولیس کی بروقت کاروائی اور حکمت عملی سے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری کرسٹال 37 گرام وزنی اور تھانہ پاکستان بازار کی چوری شدہ یونائٹیڈ 125 موٹر سائیکل برآمد۔ جسکی FIR درج ذیل ھے۔
FIR NO.273/25.
U/S.381/A.ت پ
PS.پاکستان بازار۔
گرفتار ملزمان نے تھانہ برگیڈ ۔تھانہ پی آئی بی، تھانہ بلدیہ، تھانہ کلاکوٹ کے علاقوں میں وارداتوں کا اعتراف بھی کیا ہے۔
گرفتار ملزمان کی شناخت کی شناخت (1) شاہ فہد ولد محمد رشید خان (2) محمد وسیم ولد یاسین (3) احمد علی ولد محمد علی کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان اس سے قبل بھی کئی بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔
ملزمان کا کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔
(1).وسیم ولد یاسین
1).FIR NO.178/24
U/S.9(1)3/B.CNS ACT
PS.عزیز بھٹی
2).FIR NO.187/24
U/S.8(i)/A
PS.سائٹ سپر ھائ وے
3).FIR NO.102/25
U/S.381/A
PS.پی أی بی
(2).شاہ فہد ولد محمد رشید
1).FIR NO.196/17
U/S.23(1)/A
PS.نپیر
2).FIR NO.147/24
U/S.380/457/337 F(1)POC
PS.کلاکوٹ۔
(3).احمد علی ولد محمد علی
1).FIR NO.227/23
U/S.279
PS.گلبرگ
2).FIR NO.443/24
U/S.381/A/411 PPC
PS.برگیڈ
ایس ایس پی صاحب کیماڑی کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی کالونی سب انسپکٹر ممتاز ملک نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی عمل میں لائی۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔


