کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع کورنگی تھانہ الفلاح ڈکیتوں کے رحم و کرم پر علاقہ مکین بے یار و مدد گار-الفلاح میں ڈکیتوں کا شہری کو لوٹنے کا فلمی اسٹائل سامنے آگیا-شہری کو ڈکیتوں نے فلمی اسٹائل سے لوٹ لیا-دن دہاڑے دندناتے تین ڈاکوؤں نے شہری کو بااسانی بائیک سےمحروم کر دیا-تھانہ الفلاح کی حدود ریلوے پھاٹک سے ڈکیتوں نے شہری کو بائک سے محروم کر ڈالا-ڈکیت شہری کو بائک سے محروم کر کے بااسانی فرار ہو گئے-پرانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پولیس نے شہری کی شکایت درج کر کے گھر روانہ کردیا-دن دہاڑے ایسی واردات سے علاقہ مکین خوف کا شکار ہیں-علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کراچی میں دن دہاڑے ایسی وارداتیں سندھ پولیس پر سوالیہ نشان ہے-
49


