کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش جناب محمد قیس خان صاحب(PSP) کی زیر سرپرستی مختلف تھانہ جات کی کاروائیاں۔
1-تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں چوری کا مقدمہ الزام نمبر05/25 بجرم دفعہ380/411/406/34 میں ملزم:محمد عزیز ولد محمد رئیس کو گرفتار کیا۔
2-تھانہ زمان ٹاؤن میں مقدمہ الزام نمبر 690/25 بجرم دفعہ496A میں راحیلہ عرف شیلہ زوجہ مرزا مشتاق کو تلاش کیا۔
3-تھانہ زمان ٹاؤن میں ٹرافکنگ ایکٹ 2018 کے تحت درج مقدمہ الزام نمبر 673/25 بجرم دفعہ365B میں عظمت بی بی دختر عباس خان عمر 19 سالہ کو بازیاب کیا۔
4-تھانہ شاہ فیصل کالونی میں ٹرافکنگ ایکٹ 2018 کے تحت درج مقدمہ الزام نمبر236/25بجرم دفعہ364A/109 تکنیکی مدد مدد سے زینب دختر مختار احمد عمر 14 سالہ کو بازیاب کیا۔
5-تھانہ شاہ فیصل کالونی میں چوری کے مقدمہ الزام نمبر 254/25 بجرم دفعہ380/34 میں ملزم:طاہر رضا ولد رانا عبدالرضا کو گرفتاراور مال مسروقہ برآمد کیا-


