کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گڈو گنجے کا جوئے کا اڈہ تاحال بند نہ ہو سکا-مناف ڈابلہ، سرفراز عرف جمی اور گڈو گنجے کی موجیں، یومیہ لاکھوں کا جواء کھیلا جا رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں-تھانیدار کی جانب سے ایکشن لینے میں مسلسل گریزکیا جارہا ہے-بیٹر آصف کی مبینہ سرپرستی کے شواہد بزبانی گڈو گنجا بزریعہ وائس ریکارڈنگ موصول ہو چکے ہیں-واضح رہے کہ ہفتہ 50,000 میں موکل فکس، ایس ایچ او سعود احمد کی سرپرستی کا انکشاف ہوا ہے-افسران بالا کی پراسرار خاموشی نے محمکہ پولیس کے اسٹرکچر پرسوال کھڑاکردیا-کیا گڈو گنجا قانون سے زیادہ طاقتور ہے یا مکروھ دھندے کو پولیس کی مبینہ سرپرستی حاصل ہے۔
53


