صادق آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قومی شاہراہ پر کوٹ سبزل کے قریب راستہ نے دینے پر ایک ٹرالر والوں نے دوسرے ٹرالر پر سوار چار افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا-ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے-
ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد دینے کے باوجود طاہر ولد عاشق سکنہ خان پور جانبحق ہوگیا-زخمی مزمل ولد دادو گھنیہ تنویر ولد قادر بخش توفیل ولد نامعلوم سکنہ میرپور ماتھیلو سندھ


