سپرم کورٹ رجسٹری میں دو،دو،رکنی،ایک تین رکنی بینچ کیسزکی سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت ہوئی-سپریم کورٹ رجسٹری میں دو، دو رکنی اور ایک تین رکنی بینچ کیسز کی سماعت کررہا ہے-جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل تین رکنی بینچ کیسز کی سماعت کررہا ہے-جسٹس منیب اختر اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل دورکنی بنیچ کیسز کی سماعت کررہا ہے-جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل دو رکنی بینچ کیسز کی سماعت کررہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں