جماعت اسلامی کی شہر میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پٹیشن کی بحالی کی درخواست

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جماعت اسلامی کی شہر میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پٹیشن کی بحالی کی درخواست-یہ پٹیشن شہر میں جاری لوڈ شیڈنگ سے متعلق ہے، وکیل درخواست گزارنے ایک سماعت پر درخواست گزار پیش نہیں نا ہونے پر عدالت نے درخواست خارج کردی تھی-یہ عوامی مفاد کا کیس ہے، درخواست کو بحال کیا جائے-عدالت چاہے تو درخواست گزار پر جرمانہ عائد کرسکتی ہے-ہم نوٹس جاری کررہے ہیں، جواب آجائے تو دیکھتے ہیں-عدالت نے درخواست کی سماعت 10 جون تک ملتوی کردی-

اپنا تبصرہ بھیجیں