کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ عوامی کالونی پولیس کا گٹکا ماوا کے خلاف کاروائی, 1 ملزم گرفتار-پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی میں ملزم محمد قاسم ولد محمد یامین گرفتار-دوران پولیس کاروائی ملزم سے 96 پیکٹس گٹکا ماوا برامد ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 341/2025 بجرم دفعہ 8(i) سندھ امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا-
43


