44

تھانہ سپرمارکیٹ پولیس کا گٹکاماوا فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی(ایچ آرڈبلیو) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر تھانہ سپر مارکیٹ پولیس کی گٹکاماوا فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن۔کاروائی کے نتیجے میں انتہائی مطلوب ملزم گرفتار۔

ملزم کی شناخت عظیم ولد یعقوب سے ہوئ جو کہ افسران بالا کی طرف سے جاری کردہ ( آئ آر رپورٹ کی لسٹ A کیٹیگری میں موجود ہے)-ملزم کے قبضے سے درج ذیل منشیات برآمد ہوئی- 28 پڑیاں گٹکا ماوا اور نقدی رقم بر آمد۔ *گرفتار ملزم کے خلاف گٹکاماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 223/25 بجرم دفعہ 4/8 ( i ) درج کر کے تفتیش کے حوالے کر دیا گیا۔

ملزم کا سابقہ کریمینل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے جو کہ درج ذیل ہے.

1- FIR NO 673/21 u/s 4/5/8(I) PS Super Market ۔

2- FIR NO 449/2022 u/s 4/5/8(I) PS Super Market۔

3- FIR NO 168/2023 u/s 4/5/8(I) PS Super Market۔

4- FIR NO 203/2024 u/s 4/5/8(I) PS Super Market

دوسری کاروائی۔

بمقام اندرون گلی نزذ سپر مارکیٹ میں گٹکا ماوا فروشی میں ایک انتہائی مطلوب ملزم گرفتار۔ملزم کی شناخت عبدل وقیل عرف مامو ولد عبدالسلیم کے نام سے ہوئ جو کہ افسران بالا کی طرف سے جاری کردہ ( آئ آر رپورٹ کی لسٹ A کیٹیگری میں موجود ہے)-ملزم کے قبضے سے درج ذیل منشیات برآمد ہوئی- 32 پڑیاں گٹکا ماوا اور نقدی رقم بر آمد۔ گرفتار ملزم کے خلاف گٹکاماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 224/25 بجرم دفعہ 4/8 ( i ) درج کر کے تفتیش کے حوالے کر دیا گیا۔ملزم کا سابقہ کریمینل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے جو کہ درج ذیل ہے.

1- FIR NO 337/18 u/s 4/5/8(I) PS Preedy.

2- FIR NO 426/2021 u/s 4/5/8(I) PS Super Market۔

3- FIR NO 308/2024 u/s 4/5/8(I) PS Super Market۔

4- FIR NO 488/2024 u/s 4/5/8(I) PS Super Market

اپنا تبصرہ بھیجیں