غیرقانونی اسلحے کا کیس،ارمغان کے والد کامران قریشی کی ضمانت منظور

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلعی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کو غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

کامران قریشی کو غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ ان پر الزام ہے کہ وہ اپنے بیٹے ارمغان کے ساتھ ممکنہ طور پر مقدمے کے شواہد کو متاثر کرنے میں ملوث ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں