37

24 گھنٹوں میں ایسٹ زون پولیس کی کارروائی،9ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)انویسٹیگیشن-1 ایسٹ زون پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 09 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار شدگان میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے علاوہ مقدمات میں مطلوب ملزمان بھی شامل ہیں۔

مفرور و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری:-
تھانہ ٹیپو سلطان پولیس نے FIR نمبر 339/2019 بجرم 420 PPC میں مفرور / اشتہاری ملزم سید اظہر عباس ولد سید اختر عباس کو گرفتار کیا-

تھانہ گلستان جوہر پولیس نے FIR نمبر 122/2024 بجرم 2/3/4/8 PPC میں مفرور ملزم سکندر علی جونیجو ولد محمد ابراہیم کو گرفتار کیا۔

تھانہ ٹیپو سلطان پولیس نے FIR نمبر 113/2025 بجرم 489-F میں مفرور ملزم محمد طاہر ولد کمال الدین کو گرفتار کیا۔

مقدمات میں ملوث گرفتار ملزمان:-

تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے پولیس نے ملزم مجتبا ولد محمد حنیف کو FIR نمبر 706/2025 بجرم B-365/3 TIP میں گرفتار کیا۔تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے ملزم عدیل احمد ولد نور محمد سعیدی کو FIR نمبر 225/2025 بجرم 279/337 میں گرفتار کیا-تھانہ پی ائی بی کالونی پولیس نے ملزم ہارون پرویز ولد سیمیول کو FIR نمبر 230/2025 بجرم PEHO/3/4 میں گرفتار کیا۔

تھانہ گلستان جوہر پولیس نے FIR نمبر 286/2025 بجرم 489-F میں ملزم عبدالرشید ولد اللہ بخش کو گرفتار کیا۔تھانہ شاہراہ فیصل پولیس نے ملزم ایران محراب ولد محراب خان کو FIR نمبر 579/2025 بجرم 320/337/427 میں گرفتار کیا۔تھانہ شاہراہ فیصل پولیس نے ملزم حارث حسین ولد شبنم حسین کو FIR نمبر 529/2025 بجرم F/337V/337 میں گرفتار کیا۔

تھانہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے FIR نمبر 706/2025 بجرم 365-B/TIP3میں مغویہ کومل دختر محمد کمال کو بازیاب کروا لیا-تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے FIR نمبر 297/2025 بجرم 365-Bمیں مغویہ صغری ولد مسافر علی بروہی کو بازیاب کروا لیا-تمام گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور ان کے مجرمانہ ریکارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے۔ ایسٹ زون انویسٹیگیشن کی یہ کارروائیاں شہر میں قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کی جانب ایک مؤثر پیش رفت ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں