53 کروڑروپے کا فراڈ،اداکارہ نادیہ حسین سمیت تین ملزمان کی درخواست ضمانت ملتوی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)53 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کا مقدمہ،اداکارہ نادیہ حسین سمیت تین ملزمان کی درخواست ضمانت- نادیہ حسین اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش نے ہونے کے باعث عدالت نے نادیہ حسین، امتیاز چنہ اور فیصل محمود کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کردی-واضح رہے کہ عدالت نے درخواست ضمانت کی سماعت 2 جون تک ملتوی کی-نادیہ حسین، امتیاز چنہ اور فیصل محمود عبوری ضمانت پرہیں-عدالت نے نادیہ حسین سمیت تین ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی-

اپنا تبصرہ بھیجیں