38

لاہور: 14 سالہ سوئی بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو اوباش گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) بادامی باغ پولیس کا 15 کی کال پر فوری ریسپانس، 14 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے دو اوباش گرفتار

ملزمان کرایہ کے کمرے میں ساتھ ہی رہائش پزیر تھے، ملزمان نے والد کی غیر موجودگی میں سوئی ہوئی بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی

بچوں کے شور کرنے پر ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، ایس پی سٹی کی فوری ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت، ایس ایچ او بادامی باغ نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے واقعہ میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان میں اشتیاق اور جان عالم شامل

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ایس پی سٹی بلال احمد

بروقت ریسپانس اور ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ او بادامی باغ محمد رمضان اور ٹیم کو شاباش ،ایس پی سٹی

بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ایس پی سٹی بلال احمد

اپنا تبصرہ بھیجیں