مریم نواز نے کیا پنجاب کی بار کونسلز کا مالا مال

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب حکومت کا بار ایسوسی ایشنز کو گرانٹس دینے کا سلسلہ جاری، پنجاب کی دس بار ایسوسی ایشنز کو مجموعی طور پر پونے سات کروڑ روپے کی گرانٹ دی گئی

ڈویژنل بار کو ایک کروڑ، ڈسٹرکٹ کو 50 لاکھ اور تحصیل کو 25لاکھ روپے دئیے گئے.

صوبائی وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ کی دعوت پر وکلاء کمیونٹی لاہور آئی

مقامی ایم پی ایز کی موجودگی میں بار صدور و جنرل سیکریٹریز کو چیکس دئیے گئے.

ایم پی اے شہریار احمد کی موجودگی میں صدر بار تلہ گنگ عامر محمود نیازی کو 50 لاکھ گرانٹ کا چیک دیا گیا.

ایم پی اے عثمان لغاری اور احمد خان لغاری کی موجودگی میں ڈی جی خان بار صدر عبد الغنی کو 1 کروڑ کی گرانٹ کا چیک دیا گیا.

صوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری شافع حسین کی موجودگی میں گجرات بار کے جنرل سیکرٹری اشتیاق وڑائچ کو 1 کروڑ گرانٹ کا چیک دیا گیا.

ایم پی اے نواب طاہر عباس اور غضنفر عباس قریشی کی موجودگی میں شور کوٹ بار صدر اختر جہانیاں کو 25 لاکھ گرانٹ کا چیک دیا گیا.

ایم پی اے ملک محمد ارشد اور ملک قاسم ندیم کی موجودگی میں ساہیوال بار کے صدر ملک سیعد احمد کو 1 کروڑ گرانٹ کا چیک دیا گیا.

مری بار کے صدر نذیر عباسی کو 50 لاکھ گرانٹ کا چیک دیا گیا.

ایم پی اے رانا سلیم کی موجودگی میں خانیوال بار کے صدر چوہدری افتخار کو 50 لاکھ گرانٹ کا چیک دیا گیا.

راولپنڈی بار کے صدر سردار منظر بشیر کو 1 کروڑ گرانٹ کا چیک دیا گیا.

ایم پی اے سردار محمد اویس دریشک کی موجودگی میں راجن پور بار کے صدر ندیم ثاقب کو 50 لاکھ کا چیک دیا گیا.

لودھراں بار کے صدر ملک اللہ نواز کو 50 لاکھ گرانٹ کا چیک دیا گیا.

پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر بار کو گرانٹ دینے کا سلسلہ جاری ہے. صوبائی وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ

ڈویژن، ضلع کے علاوہ پہلی بار تحصیل بارز کو گرانٹس دی جارہی ہیں. ملک صہیب احمد بھرتھ

فی میل بار روم کی تعمیر کا جلد آغاز کر رہے ہیں. ملک صہیب احمد بھرتھ

بار ایسوسی ایشنز گرانٹ سے بار کے مسائل کو حل کریں. ملک صہیب احمد بھرتھ

ینگ وکلاء کے لیے انٹرن شب پروگرام کا آغاز جلد کر رہے ہیں. ملک صہیب احمد بھرتھ

وزیر اعلی پنجاب وکلا کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے لیے متحرک ہیں. ملک صہیب احمد بھرتھ

ایم پی ایز و صدور بار کا گرانٹ دینے پر سی ایم پنجاب شکریہ

حکومت پنجاب نے برابری کی سطح پر تمام بارز کو گرانٹ دی. صدور بار ایسوسی ایشنز

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور صوبائی وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ کے شگر گزار ہیں. وکلا کمیونٹی

تقریب میں سیکرٹری قانون پنجاب آصف بلال لودھی اور دیگر افسران بھی موجود

اپنا تبصرہ بھیجیں