راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) پانچ اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی بہن علیمہ خانم اور عظمی خانم کی سماعت کیلئے پیشی سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 13 جون تک توسیع کردی