40

موٹرسائیکل لفٹر ملزم گرفتار،بائیک برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) سمن آباد پولیس کی بروقت کارروائی موٹر سائیکل لیفٹر 01 ملزم گرفتار-جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی موٹر سائیکل لیفٹر کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر سمن آباد پولیس کا ایکشن جاری بمقام سمن آباد بلاک 20 جے ڈی سی کٹ کے پاس سے ملزم کو بروقت گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت عبداللہ ولد رحمت علی کے نام سے ہوئی-واضح رہے کہ ملزم کے قبضے سے سپر مارکیٹ کی حدود سے سرقہ شدہ ایک عدد 70 سی سی موٹر سائیکل برآمد جس کا مقدمہ الزام نمبر 215/2025 بجرم دفعہ 381-A تھانہ سپر مارکیٹ میں درج ہے

گرفتار ملزم کو بعد ازاں انٹروگیشن کے AVLC کے حوالے کر دیا جائے گا۔گرفتار ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ درج ذیل ہے.

1. FIR No 73/2019 u/s 23(1)A PS Brigade
2. FIR no 548/2020 u/s 23 (1) A PS Brigade
3. FIR No 220/2021 u/s 6/9 -A PS Brigade
4. FIR NO 684/2022 U/S 23-1-A PS Brigade
5. FIR No 310/2023 u/s 379/324/34 PS Clifton
6. FIR no 360/2024 u/s 381-A PS Soldier Bazar

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP

اپنا تبصرہ بھیجیں