کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر تھانہ نیو کراچی پولیس کی بروقت کاروائی مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ملزم گرفتارہوگیا-
گرفتار ملزم کو بمقام اندرون گلی سیکٹر 11-E سے گرفتار کیا گیا-گرفتار شدہ ملزم کی شناخت 01 حاشم ولد اللہ راکھا کے نام سے ہوئی-گرفتار شدہ ملزم پتہ بالا پر خفیہ طریقے سے مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کرتا ہے-
گرفتار شدہ ملزم کے قبضے سے 19 مضر صحت گٹکا ماوا کے پیکٹ و 100 روپے کیش برآمد-ملزم عادی گٹکا ماوا فروش ہے اور خفیہ طریقے سے گٹکا ماوا فروخت کرتا ہے-ملزم کو خفیہ طور پر ریڈ کنڈکٹ کر کے گرفتار کیا گیا ہے-
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 351/2025 بجرم دفعہ i۔8.4 گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی گئی ہے-گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے
(1)CASE FIR No:* 561/2020.
U/s. 381-A
Of PS New Karachi,
(2) CASE FIR No: 614/2021.
U/s. 6/9-B Narcotics Act.
Of PS New Karachi,
(3) CASE FIR No: 613/2022.
U/s. 6/9-B Narcotics Act.
Of PS New Karachi,
(4) CASE FIR No: 184/2022
U/s. 6/9-B Narcotics Act.
Of PS New Karachi,
(5) CASE FIR No: 705/2023.
U/s. 6/9-B Narcotics Act.
Of PS New Karachi
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نارکوٹکس ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر نیو کراچی پولیس کا ایکشن جاری۔بمقام اندرون گلی سیکٹر 11 -J میں انٹیلیجنس بیس خفیہ اطلاع پر کاروائی انتہائی مطلوب عادی منشیات فروش ملزم گرفتار-گرفتار ملزم کی شناخت 01 عمیر عرف بھوری ولد عمر کے نام سے ہوئی-
ملزم کے قبضے سے 26 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا کے پیکٹ برآمد-گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 355/2025*
بجرم دفعہ 4/8(i) گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے-
گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔
(1) CASE FIR No: 76/2021.
U/s. 4/8(i) Gutka Mawa Act
Of PS New Karachi,
(2) CASE FIR No: 942/2021.
U/s. 4/8(i) Gutka Mawa Act
Of PS New Karachi,
(3) CASE FIR No: 473/2024.
U/s. 4/8(i) Gutka Mawa Act
Of PS New Karachi,
(4) CASE FIR No: 318/2025.
U/s. 4/8(i) Gutka Mawa Act.
Of PS New Karachi
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی نارکوٹکس ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر نیو کراچی پولیس کا ایکشن جاری۔بمقام اندرون گلی سیکٹر 11 -D میں انٹیلیجنس بیس خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب عادی منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت 01 محمد اسحاق عرف نال ولد عثمان کے نام سے ہوئی-ملزم کے قبضے سے 32 پیکٹ مضر صحت گٹکا ماوا کے پیکٹ و 150 روپے برآمد-
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 354/2025*
بجرم دفعہ 4/8(i) گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے-
گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔
(1) CASE FIR No: 884/2022.
U/s. 4/8(i) Gutka Mawa Act
Of PS New Karachi,
(2) CASE FIR No: 730/2023.
U/s. 4/8(i) Gutka Mawa Act.
Of PS New Karachi,
(3) CASE FIR No: 495/2024
U/s. 4/8(i) Gutka Mawa Act.
Of PS New Karachi,
(4) CASE FIR No: 315/2025
U/s. 3/4/5/6/8(i) Gutka Mawa Karkhan Act.
Of PS New Karachi
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹر ذیشان شفیق صدیقی(PSP,PPM)


