سٹی کورٹ غیر محفوظ،بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سٹی کورٹ غیر محفوظ، کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے-سندھ ہائیکورٹ میں سیکیورٹی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ کراچی کی سٹی کورٹ غیر محفوظ ہے، ناکافی انتظامات کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں، سٹی کورٹ میں سیکیورٹی مسائل اور سہولتوں کے فقدان سے متعلق دائر درخواست پر پولیس حکام نے رپورٹ پیش کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں