سیکیورٹی فورسزچیک پوسٹ پر فتنہ الخواریوں کا حملہ،3 جوان شہید

شمالی وزیرستان(ایچ آراین ڈبلیو)سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارجوں کا حملہ،فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 3 جوان جام شہادت نوش کرگئے-

واضح رہے کہ شہداء میں لیفٹیننٹ دانیال، نائب صوبیدار کاشف اور سپاہی حمید اللہ شامل ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں