رحیم یار خان(ایچ آراین ڈبلیو)اقبال آباد کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر بس میں آگ لگ گئی . ٹائر میں لگنے والی آگ نے پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. ہنگامی بنیادوں پر مسافروں کو اتار دیا گیا . مسافر بس مکمل جل گئی مسافر محفوظ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بس کراچی سے ڈیرہ غازی خان جارہی تھی. آگ پر قابو پالیا گیا ہے بس جل کر خاکستر ہوگئی-
58


