امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیاں عائد، پاکستان بھی شامل

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری پابندیاں عائد ہوں گی،متعدد ممالک کے نام پر مشتمل ریڈ لسٹ جاری کردی گئی ہے ۔

خبر ایجنسی کے مطابق ریڈ لسٹ میں موجود ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی ہوگی،سوڈان، صومالیہ ،ایران، شام ، یمن اور شمالی کوریا فہرست میں شامل ہیں۔

پاکستان اور افغانستان کا نام بھی فہرست میں شامل ہے،ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندی کل لگائی جا سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں