67

دھیرکوٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 پولیس اہلکار شہید

دھیرکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)آزاد کشمیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر باغ کے مطابق باغ لس ڈنہ میں پیش آنے والے اس حادثے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پولیس ذاکر اعوان ، آئی جی کے ریڈر علی بخاری اور اہلکار فہیم شہید ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ شہید افراد میں ایس ایچ او کھائیگلہ نوید اور انسپکٹر یاسر کیانی بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں