50

غیرقانونی اسمگلنگ شدہ انگلش شرآب فروخت کرنیوالےقانون کےشکنجےسےمحروم کیوں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع ساوتھ تھانہ درخشاں ۔ گزری ۔ کلفٹن ۔ ساحل ۔ ڈیفنس فریئر ۔ بوٹ بیسن غیر قانونی انگلش شرآب فروخت کرنیوالوں کے لیے سونے کی کان بن گئے ۔

غیر قانونی انگلش شرآب فروخت کرنیوالوں سے لاکھوں روپے ہفتہ نقد گن کر وصولی ۔ پولیس کے قد آور بیٹرز PSP افسران کے نام پر مفت میں ہفتہ 4 بوتل انگلش شرآب کی قیمتی بوتلیں گیسٹ ہاؤسز میں جا کر عیاش تماشبینوں کو فروخت کرتے نظر آتے ہیں

انگلش شرآب کے بڑے ڈیلرز ملک بھر میں مذکورہ بالا تھانوں کے علاقوں میں قائم 11 ڈپنگ پوائنٹس سے سپلائی کر رہیں ہیں زرائع

غیرقانونی انگلش شرآب فروخت کرنیوالے اسمگلنگ شدہ انگلش شرآب فروخت کر کے اربوں پتی بن گئے

جبکہ انگلش شرآب کی فروخت سے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ریونیو کی مد میں ایک روپے کا ریونیو وصول نہیں ہوتا یعنی اربوں روپے کی اسمگلنگ شدہ انگلش شرآب سے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے –

باوثوق ذرائع نے مزید بتایا کہ مذکورہ بالا تھانوں کےعلاقوں میں انگلش شرآب بنگلوں،فلیٹس،ہوٹل آئی گیسٹ ہاؤسز شیشہ بارز مساج پارلرز فحاشی کےاڈوں پرپہنچانےکےلیےانگلش شرآب کے بڑے ڈیلروں نےغیرمسلم لڑکوں کو باقاعدہ تنخواہ اور کمشن پر رکھا ہوا ہے جو مشکوک ومشتبہ موٹرسائیکلوں پرانگلش شرآب فروخت کرتیں رف بآ ہمت نڈرپولیس کےبیٹروں کونظرآتیں ہیں کیونکہ انگلش شرآب فروخت کرنیوالے غیر مسلم لڑکوں سے ہفتہ نقد گن کر وصول کرتیں ہیں ۔ انگلش شرآب کے بڑے ڈیلروں کے حوالے سے ایکسائز کے انسپکٹر کا کہنا تھا کہ ایکسائز پولیس انگلش شرآب کے بڑے بااثر ڈیلروں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ انگلش شرآب کے بڑے ڈیلروں نے اہم سیاسی شخصیات ۔ بڑے اخباری مالکان لاتعداد چینلز کے بڑے رپورٹرز وی لاگرز پولیس کے اعلی افسران کسٹم اور ایکسائز کے اعلی افسران ۔ وفاقی و صوبائی وزراء اور منشیات کے بڑے ڈیلروں سے اپنے تعلقات استوار کر رکھیں ہیں اور اگر علاقہ پولیس یا ایکسائز پولیس کے افسران غلطی سے بھی انگلش شرآب فروخت کرنیوالوں صرف ٹھکانے پر جاتے ہیں تو پھر اس انسپکٹر کو تا حیات ہعنی ریٹائرڈ ہونے تک صرف کلرک بن کر نوکری کرنا پڑتی ہے پروموشن و دیگر سرکاری مراعات سے دوچار ہونا پڑتا ہے-

ایکسائز پولیس کے انسپکٹر نے میرے کاندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ فیاض آرائیں تمہارا اللہ حامی و ناصر ہو اللہ تبارک و تعالٰی منشیات فروشوں اور انگلش شرآب فروخت کرنیوالوں کو تباہ و برباد کر کے ہلاک ہلاک ہلاک کر دے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں